زکاوت حِس
نسخہ ام لشفاء ۔
برگ ببول ،طباشیر کبود ،دانہ الائچی خورد ،کوکنار ریش برگد خشک ،تخم نیلوفر ،بیج بند ،تخم سسریالہ ،اجوائن خراسانی ،پوٹاسیم برومائیڈ۔
تمام ادویہ برابر وزن لے کر باریک پیس لیں اور سفوف بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
تین گرام صبح شام گائے کے دودھ ے ساتھ دیا کریں کم از کم 15 دن استعمال کریں ۔
فوائد۔
ذکاوت حِس کے لئے بے میشال ہے ۔
Help line 092 0334 7405881
Yeh Number Imo ,Viber or Whtsapp Pay bhe Majood hai
Skype ID . ummulshifaherbal
website . www.ummulshifa.com

No comments:
Post a Comment